بانگ درا --- علامہ محمّد اقبال
Pages
بانگ درا
Disclosure Privacy
Wednesday, June 16, 2010
تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ!
Share
تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ!
دفع مرض کے واسطے پل پیش کیجیے
تھے وہ بھی دن کہ خدمت استاد کے عوض
دل چاہتا تھا ہدیۂ دل پیش کیجیے
بدلا زمانہ ایسا کہ لڑکا پس از سبق
کہتا ہے ماسٹر سے کہ بل پیش کیجیے!
شاعر کا نام : علامہ محمد اقبال
کتاب کا نام : بانگ درا
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment